تشہد

التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ ، السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ ، السَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ ، أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

رومن تلفظ

At-tahiyyatu lillahi was-salawatu wat-tayyibat, as-salamu 'alayka ayyuhan-nabiyyu wa rahmatullahi wa barakatuh, as-salamu 'alayna wa 'ala 'ibadillahis-salihin, ashhadu an la ilaha illallah, wa ashhadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasuluh

ترجمہ

تمام تعظیمیں، تمام عبادتیں اور تمام پاکیزہ کلمات اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اُس کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔

«نماز» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں