دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں

رَبِّ اغْفِرْ لِي ، رَبِّ اغْفِرْ لِي

رومن تلفظ

Rabbigh fir li, Rabbigh fir li

ترجمہ

اے میرے رب! مجھے بخش دے۔ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ، وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي ، وَاجْبُرْنِي ، وَعَافِنِي ، وَارْزُقْنِي ، وَارْفَعْنِي

رومن تلفظ

Allahummagh fir li, warhamni, wahdiniFájburni, wa 'afini, warzuqni, warfa'ni

ترجمہ

اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میری مدد فرما، مجھے عافیت عطا فرما، مجھے رزق عطا فرما، اور میرے درجات بلند فرما۔

«نماز» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں