مسجد سے نکلنے کے وقت

بِسْمِ اللَّهِ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ ، اللَّهُمَّ اعْصِمْنِي مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

رومن تلفظ

Bismillahi was-salatu was-salamu 'ala rasulillah, Allahumma inni as'aluka min fadlik, Allahuma'simni minash-shaytanir-rajim

ترجمہ

اللہ کے نام سے، اور درود و سلام ہو اللہ کے رسول پر۔ اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں۔ اے اللہ! مجھے شیطان مردود سے محفوظ فرما۔

«جگہوں میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعائیں» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں