بازار میں داخل ہونے کے وقت

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لاَ يَمُوتُ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

رومن تلفظ

La ilaha illallahu wahdahu la sharika lah, lahul-mulku wa lahul-hamd, yuhyi wa yumit, wa huwa hayyun la yamut, bi-yadihil-khayr, wa huwa 'ala kulli shay'in qadir

ترجمہ

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اُس کا کوئی شریک نہیں۔ اُسی کی بادشاہی ہے اور اُسی کے لیے تمام تعریف ہے۔ وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، اور وہ زندہ ہے، اُسے موت نہیں آتی۔ ہر بھلائی اُسی کے ہاتھ میں ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ (جو یہ کہے، اللہ اُس کے لیے دس لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے، دس لاکھ گناہ مٹا دیتا ہے، اور اُس کے دس لاکھ درجے بلند فرما دیتا ہے)

«جگہوں میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعائیں» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں