بیت الخلا میں داخل ہونے سے پہلے

بِسْمِ اللَّهِ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ

رومن تلفظ

Bismillah, Allahumma inni a'udhu bika minal-khubthi wal-khaba'ith

ترجمہ

اللہ کے نام سے۔ اے اللہ! میں خبیث جنّوں اور خبیث جنّیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

«جگہوں میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعائیں» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں