بِسْمِ اللَّهِ ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ
رومن تلفظ
Bismillah, tawakkaltu 'alallah, wa la hawla wa la quwwata illa billah
ترجمہ
اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اور کوئی طاقت اور قوت نہیں مگر اللہ کی توفیق سے۔ (کہا جاتا ہے: تجھے ہدایت دی گئی، تیری کفایت کی گئی اور تیری حفاظت کی گئی۔ اور شیطان اُس سے دور ہٹ جاتے ہیں)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ ، أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
رومن تلفظ
Allahumma inni a'udhu bika an adilla aw udall, aw azilla aw uzall, aw adhlima aw udhlam, aw ajhala aw yujhala 'alayy
ترجمہ
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا مجھے گمراہ کیا جائے، یا میں پھسل جاؤں یا مجھے پھسلایا جائے، یا میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے، یا میں جہالت کروں یا مجھ سے جہالت کی جائے۔