رومن تلفظ
Allahumma rabbas-samawatis-sab'i wa ma adhlalna, wa rabbal-aradinas-sab'i wa ma aqlalna, wa rabbash-shayatini wa ma adlalna, wa rabbar-riyahi wa ma dharayna, as'aluka khayra hadhihil-qaryati wa khayra ahliha, wa a'udhu bika min sharriha wa sharri ahliha wa sharri ma fiha
ترجمہ
اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب اور جن پر وہ سایہ کیے ہوئے ہیں، ساتوں زمینوں کے رب اور جو کچھ وہ اٹھائے ہوئے ہیں، شیطانوں کے رب اور جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں، ہواؤں کے رب اور جو کچھ وہ اڑاتی ہیں! میں تجھ سے اِس بستی کی بھلائی، اِس کے رہنے والوں کی بھلائی مانگتا ہوں، اور اِس کے شر سے، اِس کے رہنے والوں کے شر سے، اور اُس شر سے جو اِس میں ہے، تیری پناہ چاہتا ہوں۔
