الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاَكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلاً
رومن تلفظ
Alhamdu lillahilladhi 'afani mimmabtlaka bihi wa faddalani 'ala kathirin mimman khalaqa tafdila
ترجمہ
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھے اُس چیز سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت بخشی۔ (یہ دل میں کہیں، بلند آواز سے نہیں، تاکہ مصیبت زدہ شخص نہ سنے۔ جو یہ کہے، وہ اُس مصیبت سے محفوظ رہے گا)
