رومن تلفظ
Allahumma salli 'ala Muhammad wa 'ala ali Muhammad, kama sallayta 'ala Ibrahim wa 'ala ali Ibrahim, innaka hamidun majid. Allahumma barik 'ala Muhammad wa 'ala ali Muhammad, kama barakta 'ala Ibrahim wa 'ala ali Ibrahim, innaka hamidun majid
ترجمہ
اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔ بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔
