اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ
رومن تلفظ
Allahumma barik lahum fima razaqtahum waghfir lahum warhamhum
ترجمہ
اے اللہ! جو رزق تو نے انہیں عطا فرمایا اُس میں اُن کے لیے برکت عطا فرما، اور انہیں بخش دے اور اُن پر رحم فرما۔
