کھانے سے پہلے

بِسْمِ اللَّهِ

رومن تلفظ

Bismillah

ترجمہ

اللہ کے نام سے۔

بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ

رومن تلفظ

Bismillahi fi awwalihi wa akhirih

ترجمہ

اللہ کے نام سے، اِس کے شروع میں اور اِس کے آخر میں۔ (اگر کوئی کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنا بھول جائے تو یاد آنے پر یہ کہے)

«کھانا اور پینا» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں