رومن تلفظ
جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو اپنی بائیں جانب تین بار تھتکارے، تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے اور کروٹ بدل لے۔ اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھ لے۔