رومن تلفظ
Bismillah, walhamdu lillah, Subhanallathi sakhkhara lana hadha wa ma kunna lahu muqrinin wa inna ila rabbina lamunqalibun, Alhamdu lillah, Alhamdu lillah, Alhamdu lillah, Allahu akbar, Allahu akbar, Allahu akbar, Subhanaka Allahumma inni dhalamtu nafsi faghfir li fa-innahu la yaghfirudh-dhunuba illa ant
ترجمہ
اللہ کے نام سے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اِس کو ہمارے تابع کر دیا، حالانکہ ہم اِسے قابو میں لانے والے نہ تھے، اور بے شک ہمیں اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں (تین بار)۔ اللہ سب سے بڑا ہے (تین بار)۔ اے اللہ! تو پاک ہے، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، پس مجھے بخش دے، کیونکہ تیرے سوا گناہوں کو کوئی نہیں بخشتا۔
