لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ
رومن تلفظ
Labbayka Allahumma labbayk, labbayka la sharika laka labbayk, innal-hamda wan-ni'mata laka wal-mulk, la sharika lak
ترجمہ
میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریف، نعمت اور بادشاہی تیری ہی ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔
