لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
رومن تلفظ
La ilaha illallahu wahdahu la sharika lah, lahul-mulku wa lahul-hamd, wa huwa 'ala kulli shay'in qadir
ترجمہ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اُس کا کوئی شریک نہیں۔ اُسی کی بادشاہی ہے، اُسی کے لیے تمام تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ (بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور بہترین کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا، وہ یہی ہے)
