أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبْرَارُ ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ
رومن تلفظ
Aftara 'indakumus-sa'imun, wa akala ta'amakumul-abrar, wa sallat 'alaykumul-mala'ikah
ترجمہ
تمہارے ہاں روزہ دار افطار کریں، تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں، اور فرشتے تم پر رحمت بھیجیں۔
