روزے کی حالت میں گالی دیے جانے پر کیا کہے

إِنِّي صَائِمٌ ، إِنِّي صَائِمٌ

رومن تلفظ

Inni sa'im, inni sa'im

ترجمہ

میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔ (اگر کوئی اُس سے لڑے یا اُسے گالی دے تو وہ دو بار یہ کہے)

«روزہ (رمضان)» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں