سیلاب سے بچاؤ کے لیے

اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا ، اللَّهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ ، وَبُطُونِ الأَوْدِيَةِ ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

رومن تلفظ

Allahumma hawalayna wa la 'alayna, Allahumma 'alal-akami wadh-dhirabi, wa butuni-l-awdiyah, wa manabitis-shajar

ترجمہ

اے اللہ! ہمارے اردگرد برسا، ہم پر نہیں۔ اے اللہ! (برسا) ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں اور درختوں کی جڑوں پر۔

«قدرتی مظاہر» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں