وضو کے بعد

أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

رومن تلفظ

Ashhadu an la ilaha illallahu wahdahu la sharika lah, wa ashhadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasuluh

ترجمہ

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اُس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اُس کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔ (جو یہ کہے، اُس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے)

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ

رومن تلفظ

Allahummaj-'alni minat-tawwabina waj-'alni minal-mutatahhirin

ترجمہ

اے اللہ! مجھے بہت زیادہ توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے اور مجھے پاک رہنے والوں میں سے بنا دے۔

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

رومن تلفظ

Subhanaka Allahumma wa bihamdik, ashhadu an la ilaha illa ant, astaghfiruka wa atubu ilayk

ترجمہ

اے اللہ! تو پاک ہے اور تمام تعریف تیرے ہی لیے ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری ہی طرف توبہ کرتا ہوں۔

«لباس اور طہارت» سے مزید

دیگر دعائیں دیکھیں