An-Nafi
نفع پہنچانے والا
وہ ذات جو اپنی مخلوق کو نفع اور فائدہ عطا فرماتی ہے۔ وہی ہر بھلائی کا سرچشمہ ہے اور اُس کی اجازت کے بغیر کوئی کسی کو نفع نہیں پہنچا سکتا۔