68نام نمبر 68

ٱلْقَادِرُ

Al-Qadir

قدرت والا

تفصیل

وہ ذات جو ہر چیز پر کامل قدرت رکھتی ہے۔ وہ جو چاہے کر سکتا ہے اور کوئی چیز اُس کی قدرت اور اختیار سے باہر نہیں۔