10نام نمبر 10
ٱلْمُتَكَبِّرُ
Al-Mutakabbir
کبریائی والا
تفصیل
وہ ذات جو تمام مخلوق سے بلند اور عظمت والی ہے۔ بڑائی اور کبریائی صرف اُسی کو زیب دیتی ہے، کیونکہ ہر عظمت اُسی کی ہے۔