73نام نمبر 73

ٱلْآخِرُ

Al-Akhir

سب سے آخر

تفصیل

وہ ذات جو ساری مخلوق کے فنا ہو جانے کے بعد باقی رہے گی اور جس کی کوئی انتہا نہیں۔ وہ ازلی و ابدی ہے اور ہر چیز کے ختم ہو جانے کے بعد بھی موجود رہے گا۔